• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرہ زائرین کیلئے اہم خبر،113مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) عمرہ زائرین کیلئے اہم خبر ہے کہ وزارت مذہبی امور نےمصدقہ کمپنیوں کی فہرست کا اجرا ءکردیا ہے۔ پہلے وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ سے تصدیق کریںپھر بکنگ کرائیں۔ وزارت مذہبی امور نے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔وزارت کےتر جمان کے مطا بق عمرہ کمپنیوں کی فہرست اسلامی سال 1447 ہجری کے لیے قابل عمل ہے۔
اہم خبریں سے مزید