• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں ڈیپوٹیشن پر آنیوالے ملازمین کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) پارلیمنٹ نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے 2006سے 2021 کے دوران ڈیپوٹیشن پر آنے والے ملازمین کی مکمل تفصیلات مانگ لی ہیں،سپریم کورٹ کے 2013 اور 2015 کے احکامات جو ڈیپوٹیشن پر آئے ملازمین کی واپسی سے متعلق ہیں ، پر عملدرآمد کی صورت حال کی تفصیلات مانگی گئی ہیں، اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا جس کے جواب میں وزارت نے اپنے تمام ماتحت اداروں کو تفصیلات کی فراہمی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید