• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ اور ان کے متعدد اہل خانہ ووٹ کے حق سے محروم

اسلام آباد(محمد صالح ظافر) بنگلہ دیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ اور ان کے متعدد اہلِ خانہ کو آئندہ انتخابات میں ووٹ کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ ان کی عوامی لیگ پارٹی پہلے ہی پابندی کا شکار ہو چکی ہے۔ بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ شیخ حسینہ اور ان کے اہلِ خانہ آئندہ ہونے والے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے کیونکہ ان کے نیشنل آئی ڈی کارڈ (NID) بلاک کر دیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید