• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: محکمہ خوراک کے پاس ذخیرہ ختم، صوبے میں گندم کا بحران

کوئٹہ( جنگ نیوز)بلوچستان میں گندم کا ذخیرہ ختم ہونے سے صوبے میں گندم کا بحران شدت اختیار کرگیاجس کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافہ اور فراہمی میں مشکلات کا خدشہ ہے۔صوبائی محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سال 2024 سے 2025کیلئے گندم کی تاحال خریداری نہیں کی گئی ہے، گندم کی خریداری نہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں گندم کا اسٹاک صفر ہوگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید