• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملٹری اکاؤنٹس، گریڈ 18 تک کے نصف درجن افسران کے تبادلے و تقرریاں

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ سولہ تا اٹھارہ تک کے تقریباً نصف درجن افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں ، ایم اے جی آفس ذرائع کے مطابق ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کی منظوری کے بعد گریڈ اٹھارہ کے اکاؤنٹس افسر مرزا اخلاق کو سی ایم اے (آئی ایس او ) راولپنڈی سے سی ایم اے پی او ایف واہ ، اکاؤنٹس افسر محمد طارق کو کنٹرولر لوکل آڈٹ (ڈی ایس )لاہور سے ڈپٹی کنٹرولر ملٹری اکاؤنٹس گوجرانوالہ تبادلہ کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید