• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ٹیرف سے بھارتی ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار

لدھیانہ (جنگ نیوز) امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات کی در آمد پر50فیصد امریکی ٹیرف نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے آرڈر ملنابند ہوگئے اور حکومت نےاس شعبے کو ٹیرف برداشت کرنےکےلئے کہہ دیا ہے۔ ۔لدھیانہ کی ایک اسپیننگ رول میں یارن تیار کیا جاتا ہے جو شہر کی ٹیکسٹائل فیکٹریوں کواور ملبوسات تیار کرنےکےلئے روانہ کردیاجاتا ہے
اہم خبریں سے مزید