• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کو 22-2021 میں NFC کے تحت 11 ارب 15 کروڑ کم ملے

اسلام آباد (جنگ نیوز)بلوچستان کو 22-2021کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت 11ارب 15روڑ روپے کم ملے۔اس بات کا انکشاف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں ہوا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری خزانہ کی غیرحاضری پر ارکان نے برہمی کا اظہار کیا۔پی اے سی ارکان کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے مالیاتی معاملے پر سیکرٹری خزانہ کا غیر حاضر ہونا ناقابل قبول ہے۔
اہم خبریں سے مزید