راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ)محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب نے گزشتہ روزیک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبے کی گریڈ بیس کی خالی آسامیوں پر چھ مرد و خواتین چیف انسٹرکٹر/ایسوسی ایٹ/پروفیسر ز کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے۔