• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ، مقدمہ میں سزائے موت پانے والے ملزم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس وحید خان اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل خصوصی ڈویژن بنچ نے تھانہ سی ٹی ڈی راولپنڈی کے مقدمہ میں سزائے موت پانے والے ملزم شبیر احمد کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔12جون2020کو کباڑی بازار دھماکے میں شبیر کو سزائے موت اور دیگر ملزمان کو عمر قید کا حکم سنایا گیا تھا۔جس کے خلاف ملزم نے عدالت عالیہ سے رجوع کیا ہوا تھا۔
اسلام آباد سے مزید