• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدین کو تنگ کرنے والے بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)والدین کو تنگ کرنے والے بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ پیرودھائی کو شمیم بی بی نے بتایا کہ سائلہ کے حقیقی بیٹے شیخ کامران، شیخ عمران نے میرے خاوند کے خلاف ایک من گھڑت، جھوٹا مقدمہ سول کورٹ راولپنڈی میں دائر کر رکھا ہے اور ہمارے ملکیتی و مقبوضہ گھر میں بھی ایک پورشن میں قابض ہیں آئے روز گالم گلوچ، طعنہ زنی، دھمکیاں دینا انہوں نے اپنا معمول بنا لیا ہے ۔
اسلام آباد سے مزید