اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے جھنگی سیداں میں ہزاروں لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ تلف کر دیا, خفیہ اطلاع پراسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ لیجاتے ٹینکر کی انسپکشن کی، دودھ ملاوٹ ثابت ہونے پر 12 ہزار لیٹر دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا۔