راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )دو رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرکے 4 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلئے گئے ،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے 4 مسروقہ موٹرسائیکل ، کلاشنکوف اور پسٹل بھی برآمد ہوا۔