اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے گزشتہ روز کوٹلی لوہاراں میں کر نٹ لگنے سے چار مزدورں کی شہادت پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کر تے ہو ئے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مر حومین کی کامل مغفر ت کہ دُعا بھی کی، اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے انھوں نے کہا محکمانہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کی عدم فراہمی کے باعث دورانِ ڈیوٹی چار افراد کی شہادت کے ذمہ دار حکو مت اور محکمہ ہے۔