• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد شہباز کا اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع

پشاور ( لیڈی رپورٹر )پشاور یونیورسٹی،شعبہ کمپوئٹر سائنس کے ایم ایس سکالر محمد شہباز نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے ایم ایس کی ڈگری مکمل کر لی انکے تحقیق کا عنوان" ڈیپ لرننگ کی مدد سے کوڈ کی مشابہت (کلون) کو پہچاننا، نچلی سطح کے ڈیٹا کی بنیاد پر " تھا۔ان کی تحقیق سافٹ ویئر انجینئرنگ کے شعبے میں اس مسئلے کو حل کرنے میں مدد دیتی ہے کہ کمپیوٹر پروگرامز میں ایک جیسے یا ملتے جلتے کوڈ کو کس طرح بہتر طریقے سے پہچانا جا سکتا ہے۔
پشاور سے مزید