• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس اور ایران کے درمیان جوہری تعاون نئی سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)روس ایران جوہری تعاون نئی سطح پر پہنچ گیا،جوہری بجلی گھروںکی تعمیر کے معاہدہ پر دستخط ،ایران کا 2040 تک جوہری توانائی کے حصول کیلئے 8 نئےایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا ہدف ،روس اور ایران نے چھوٹے جوہری بجلی گھروں کی تعمیر کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ بدھ کو اس یادداشت پر ماسکو میں روسی ایٹمی ادارے روس ایٹم کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف اور ایران کے نائب صدر اور جوہری شعبے کے سربراہ محمد اسلامی نے دستخط کیے۔

دنیا بھر سے سے مزید