• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں سمندری طوفان کے باعث 10 شہروں میں ہنگامی اقدامات

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے سمندری طوفان کے باعث ہنگامی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ سمندری طوفان کے باعث ان شہروں میںاسکول اور کاروبار بندجبکہ صنعتی مرکز شینزین کے رہائشی 4 لاکھ سے زائد افراد کو شہر چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
دنیا بھر سے سے مزید