• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی حملوں کے بعد بطور وزیر خزانہ پاکستان پر حملہ کرنے کے حق میں تھا، بھارتی اپوزیشن رہنما

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ نومبر 2008میں ممبئی حملوں کے بعد بطور وزیرخزانہ وہ پاکستان پر حملہ کرنے کے حق میں تھے لیکن اس وقت کے وزیراعظم من موہن سنگھ اور وزارت خارجہ کے حکام کا موقف تھا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی بجائے سفارت کاری اور وسیع بات چیت کا طریقہ کار اختیار کرکے معاملات کو سلجھانا چاہئے۔

دنیا بھر سے سے مزید