• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی فراڈ میں ملوث چینی خاتون کو برطانوی عدالت سے سزا

کراچی (اسد ابن حسن)دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی فراڈ میں ملوث چینی خاتون کو برطانوی عدالت سے سزا ۔ ایک چینی خاتون جو "دولت کی دیوی" کے نام سے مشہور رہی اور جس نے دنیا کا سب سے بڑا کرپٹو کرنسی فراڈ کیا اور لندن میں گرفتار ہوئی اس کو عدالت نے سزا سنا دی ہے۔ چینی شہری یادی ژنگ کو میٹروپولیٹن پولیس لندن نے گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 61 ہزار کرپٹو کوائن ضبط کر لیے جن کی مالیت چھ ارب ڈالر سے زائد ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید