• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلابی پانی میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر سے)چونگ کے علاقے میں تھیم پارک کے قریب سیلابی پانی میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ چار دوست سیلابی پانی میں گئے تھے جن میں سے ایک واپس نہ آیا۔ریسکیو ٹیم نے لاش کو تلاش کر کے پانی سے نکال لیا ۔
لاہور سے مزید