لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے سول سیکرٹریٹ اور سرکاری دفاتر کی کاغذی کارروائی کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دیا ہے ترجمان چیف سیکرٹری سید امتیاز الحسن کے مطابق اب سے تمام پیپر ورک ڈیجیٹل کیا جائے گا اور تمام فائلز اور کاغذات ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن (ای فاس) پر اپ لوڈ ہوں گے۔