• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا "ہفتۂ یکجہتی فلسطین" منانے کا اعلان

لاہور(خبرنگار) ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ حسن بلال ہاشمی نے "ہفتۂ یکجہتیِ فلسطین" منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ صرف فلسطین کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے۔ می اداروں میں "یومِ سیاہ" منایا جائے گا۔
لاہور سے مزید