• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالدیپ کے وفد کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر مالدیپ نیشنل یونیورسٹی عائشہ شہناز آدم اور ڈپٹی وائس چانسلر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس عبدالرحمن مبارک پر مشتمل وفد نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سٹوڈنٹ افیئرز، اسٹیٹ اینڈ سیکیورٹی ڈاکٹر ریحان صادق شیخ، ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجزپروفیسر ڈاکٹر یامینہ سلمان، ڈائریکٹرشعبہ امور طلبہ ڈاکٹر شاہ زیب خان و دیگرنے شرکت کی۔
لاہور سے مزید