• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محفوظ، پُرامن رہائش معاشرتی خوشحالی اور استحکام کیلئے ناگزیر، سینیٹرحافظ عبدالکریم

لاہور (خبرنگار) عالمی یومِ مسکن کے موقع پر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ گھر ہر انسان کی بنیادی ضرورت اور بنیادی انسانی حق ہے۔ ایک محفوظ اور پُرامن رہائش معاشرتی خوشحالی اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔
لاہور سے مزید