• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی کابینہ کو پھلین بلوچ کی مبارکباد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات پھلین بلوچ نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے نومنتخب عہدیداروں صدر ایم بی سومرو ، نائب صدر عثمان خان کاکڑ ، سیکرٹری نوید اکبر ، جوائنٹ سیکرٹری اورنگزیب کاکڑ ، فنانس سیکرٹری شاکر عباسی اور سیکرٹری اطلاعات جاوید حسین سمیت گورننگ باڈی کے ارکان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید