• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ پروجیکٹ منصوبہ کے تحت روڈکی توسیع کیلئے بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کی جارہی ہے اس سلسلے میں 5اکتوبرکو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اسٹیڈیم فیڈرجبکہ شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے پی اے ایف، دوستین، آریا، داریم اورسریاب گرڈاسٹیشن کے بی ایم سی، کرانی، اے ون سٹی، سمنگلی ایکسپریس، واسا، ہزارہ ٹاون فیڈروں سے صبح10بجے تادوپہر2بجے اسی روز مری آبادگرڈکے گلستان روڈ، حالی روڈ،سٹی، لیاقت بازار ایکسپریس فیڈروں سے دن11بجے سے سہ پہر3 بجے اسکے علاوہ 6اکتوبرکو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے جناح ٹاون، بروری روڈ جبکہ سریاب گرڈکے سریاب ون، سریاب ٹو فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہرڈھائی بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہیگی۔
کوئٹہ سے مزید