• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان اللہ کنرانی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر سرفراز قمر ڈاھا کی دو سالہ مدت پوری ہونے کے بعد قاعدہ نمبر 28 (3) پالیسی آف رولز مجریہ 1993 ترمیمی قواعد 2013 کے تحت پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے نیشنل سیکرٹری پروفیسر جاوید نے انٹرنیشنل کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی کا بطور چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا اثنا امان اللہ کنرانی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید