• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسرسید شفیق الرحمٰن کی اہلیہ انتقال کرگئیں

کوئٹہ(پ ر)پروفیسر سید شفیق الرحمٰن کی اہلیہ قضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں مرحومہ روزنامہ جنگ کوئٹہ کے چیئرمین ایڈیٹوریل کمیٹی سید خلیل الرحمٰن، سید سمیع الرحمٰن، نجم الثاقب، کرنل (ر) بہادر شاہ، سید احمد علی کی بھابھی،کمشنر ریٹائرڈ آغا نور احمد درانی کی صاحبزادی ڈاکٹر آغا عزیز احمد درانی اور آغا ظفر درانی کی ہمشیرہ تھیں ان کی فاتحہ پٹیل روڈ اور گولی مار چوک میں جاری ہے۔
کوئٹہ سے مزید