• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ میں جمعہ کو موسم گرم اورخشک رہا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبہ کے بیشتر اضلاع میں جمعہ کو موسم گرم اورخشک رہا،محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت32،گوادر35،قلات 29،تربت 41،سبی 39 اور نوکنڈی میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ہفتےکوصوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔
کوئٹہ سے مزید