• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، دارجلنگ میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 18 افراد ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کے پہاڑی علاقے دارجلنگ میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 18افراد ہلاک ہوگئے۔ مکانات، سڑکیں اور پل بہہ گئے۔ ادھر نیپال میں بھی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات 50تک پہنچ گئیں۔

دنیا بھر سے سے مزید