• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابراہیم حیدری، سمندر میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق، والد کو نیم بیہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری گہرےسمندرمیں ڈوب کرایک 21 سالہ سرفراز علی شیخ جاں بحق جبکہ 55 سالہ والد دیدار علی شیخ کو نیم بیہوشی کی حالت میں نکا ل کر اسپتال منتقل کیا گیا، باپ بیٹا ہیں اورپیشے کے لحاظ سے ماہی گیرہیں، ڈاکس پولیس نے گہرے سمندر میں پیش آئے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید