• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر، گھر کی چھت گرنے سے 60 سالہ بزرگ جاں بحق، 12 سالہ بیٹی زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر گلشن حبیب کچی آبادی میں گھر کی چھت گرنے سے 60سالہ عبدالسعید ولد عبدالرؤف جاں بحق، بیٹی 12 سالہ کشف شدید زخمی ہوگئی ، پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے متوفی شخص اور زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید