کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے مسافروں کی کم تعداد کے باعث 4ریل گاڑیاں معطل کردیں، پیر کو 3اپ بولان میل (کراچی سے روانگی)جب کہ منگل 7اکتوبر کو 19اپ / 20ڈاؤن خوشحال خان خٹک ایکسپریس اور 8اکتوبر کو 4ڈاؤن بولان میل (کوئٹہ سے روانگی) معطل کی گئیں ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید