• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی کا انتقال، نمازِ جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی کریم عادل شیخ انتقال کر گئے ، نمازِ جنازہ منگل 7 اکتوبرکو بعد نماز ظہر جامع مسجد فلاح پی اینڈ ٹی کالونی کلفٹن میں ادا کی جائے گی،دریں اثنا راجہ اظہر، ارسلان خالد،س فہیم خا ن، فوزیہ صدیقی اور دیگر نے اہلِ خانہ سے اظہار افسوس کیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید