• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں کھانسی کا سیرپ پینے سے 14 بچے ہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کی مختلف ریاستوں میں کھانسی کا سیرپ پینے سے 14بچے ہلاک ہوگئے۔واقعہ کے بعد بھارت کی متعدد ریاستوں میں سیرپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ دواساز کمپنی کےخلاف فوجداری مقدمہ  دائر کر دیاگیا، اورایک ڈاکٹرکو بھی گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کےمطابق کھانسی کا شربت پینےسے مدھیہ پردیش، راجستھان اور تامل ناڈو میں اموات ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایاگیا ہے کہ کھانسی کا سیرپ پینے سے صرف مدھیہ پردیش میں 11بچے ہلاک ہوئے ہیں جب کہ کل 14ہلاکتوں کے بعد بھارت کی متعدد ریاستوں میں سیرپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید