• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت مشہور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کو غدارقرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)حقوق کیلئے جدوجہد پر بھارت نےمشہور موجد، ماہر تعلیم وماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کو غدارقرار دیدیا۔ انہیں لداخ کو ریاستی درجہ دلانے کی مہم پر گرفتارکیا گیا ،اہلیہ کا کہنا ہے حکومت انہیں خرید نہ سکی، اس لیے خاموش کرانا چاہتی ہے۔2019میں لداخ کو الگ انتظامی حیثیت ملنے پر خوشی منانے والے وانگچک اب اسی فیصلے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، مطالبہ کرتے ہوئے کہ لداخ کو آئینی تحفظ اور منتخب مقامی اسمبلی دی جائے۔

دنیا بھر سے سے مزید