• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر بالاج قتل کیس،عدم پیروی کی بنیاد پرعقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج نجف حیدر نے امیر بالاج قتل کیس میں عدم پیروی کی بنیاد پر عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کر دی، تھانہ چوہنگ پولیس نے امیر بالاج قتل کیس کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
لاہور سے مزید