• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کل صبح 10بجے ہوگا

لاہور(خبرنگار) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کل 15 اکتوبر کو صبح 10 بجے جاری کریں گے۔تمام طلبا اپنے نتائج لاہور بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے آن لائن حاصل کر سکیں گے۔
لاہور سے مزید