لاہور (اپنے نامہ نگار سے) دریائے ستلج کے کنارے کنگن پور کے علاقے میں سیلاب سے متاثر ہونے والے 132کے وی ٹاورز کے باعث متاثرہ علاقوں کی بجلی بحالی کے لیے متبادل 11 کے وی لنک لائن کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق، 4.8 کلومیٹر طویل 11کے وی لائن کی تعمیر کا کام جاری ہے جس میں سے 2 کلومیٹر (6000 میٹر) طویل لائن کی تار بچھانے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے