• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

CCD مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک

لاہور(کر ائم رپو رٹر) کرائم کنٹرول ڈیپار ٹمنٹ کے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت گلفام کے نام سے ہوئی ہے۔
لاہور سے مزید