• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان جنگ کسی صورت میں دونوں ملکوں کے مفاد میں نہیں،مولانا امجد خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)باڈرز کی صورتحال پر پوری قوم کو تشویش ہے اس پر پاکستانی عوام میں پریشانی پائی جارہی ہے۔ جنگ کسی صورت میں دونوں ملکوں کے مفاد میں نہیں دونوں ممالک ایک دوسرے کے لیئے ناگزیر ہیں یہ باتیں جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے میڈیااور جماعتی ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں ۔
لاہور سے مزید