• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک یا رسول ؐکے زیراہتمام ، یومِ فروغِ ختم نبوت ؐکے طورپرمنایا گیا

لاہور(خبرنگار)تحریک لبیک یا رسول ؐ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام 12 اکتوبر 2017ء کے تاریخی دن کی یاد میں ”یومِ فروغِ ختم نبوت ؐ کے طور پر منایا گیا۔ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہم نے جان ہتھیلی پہ رکھ کر ختم نبوت کا تحفظ کیا۔ اس دن ہم نے ختم نبوت کے خلاف ہونے والی ایک بہت بڑی سازش کو ناکام بنایا۔
لاہور سے مزید