لاہور(خبرنگار) تحریک لبیک یا رسول ؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ”سانحہ مریدکے“ پر اپنے دکھ درد کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ”سانحہ مریدکے“ پاکستان اور اہل سنت کی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ ہے۔ اس سانحہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔