• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ ”جیوسوپر“ سے براہ راست دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025کا سنسنی خیز مقابلہ براہِ راست نشر کرے گا۔ بدھ کو ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیمیں کولمبو میں آمنے سامنے ہوں گی اور شائقین کرکٹ یہ مقابلے بھی ”جیوسوپر“ سے براہِ راست دیکھ سکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید