• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کاملک کی مجموعی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد( نیو زرپورٹر) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سینئرنائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے ملک کی مجموعی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کا استعمال اور تشدد اور انتہا پسندی مسائل کا حل نہیں ہے بلکہ یہ مسائل کو جنم دے رہا ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تمام معاملات کو حکمت اور بات چیت سے حل کیا جائے اور ملک کے تمام طبقات تشدد اور جلاؤ گھیراؤ سے گریز کریں۔
اہم خبریں سے مزید