• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کی غیرملکی پرواز میں فنی خرابی، ایران سے واپسی، دبئی میں ٹیکنیکل لینڈنگ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) دبئی سے کوئٹہ کی غیر ملکی پرواز میں فنی خرابی پر طیارے کو ایرن سے واپس دبئی ایئرپورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کرائی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دبئی سے غیرملکی ایئر لائن کی پرواز ایف زیڈ 345 صبح 7 بجے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید