• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا ’’سیاسی جوا‘‘ الٹا پڑ گیا

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون “سیاسی جوا” کھیلا جو الٹا پڑ گیا۔ ان کے پے در پے غلط فیصلوں سے بجٹ منظور اور حکومت بنانا مشکل ہو گیا ہے صدر میکروں گزشتہ سال “شطرنج” کھیل کے طور پر پارلیمانی انتخابات قبل از وقت کرا دیئے تھے تاکہ وہ اپنی اکثریت بحال کر سکیں۔لیکن نتیجہ اس کے بالکل برعکس نکلا اپارلیمنٹ “hung” ہو گئی یعنی کوئی جماعت واضح اکثریت نہ لے سکی۔دائیں بازو کی جماعتوں، خاص طور پر نیشنل ریلی (Le Pen کی پارٹی) جو قبل ازوقت پارلیمنٹ کے انتخابات کے پہلے راؤنڈ میں پہلی پوزیشن بھی تھی ایک ہفتہ بعد دوسرے راؤنڈ میں تیسری پوزیشن پر آ گئی اور ریپبلکنز (LR) نے خاصی نشستیں حاصل کیں۔جس وجہ سے موجودہ صورتحال دوسری بار نامزد وزیراعظم سباستیان لی کورنیو (Sébastien Lecornu) کو میکرون نے دوبارہ وزیراعظم مقرر کیا، حالانکہ ان کی پچھلی حکومت چند روز پہلے ہی تحلیل ہوئی تھی۔

اہم خبریں سے مزید