• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ، گزشتہ سال 9010 ملین ڈالر رہیں

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) یورپی یونین کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ، گزشتہ سال 9010 ملین امریکی ڈالر رہیں ، سال 2023-24 کی بر آمدات 8409 ملین ڈالر ز تھیں تاہم سال 25-2024 میں بڑھ کر 9010 ملین امریکی ڈالر ہو گئیں، جرمنی کو سال 25-2024 میں سب سے زیادہ 1711اعشاریہ 57ملین ڈالر برآمدات رہیں ، پارلیمنٹ کو فراہم کردہ معلومات میں بتایا گیا ہے کہ 19ممالک کو سال 2023-24 کی بر آمدات کے مقابلہ میں سال 25-2024 کے دوران اضافہ ، 7 کو کمی جبکہ ایک میں کمی یا اضافہ نہیں ہوا۔
اہم خبریں سے مزید