• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیٹی پیری کیساتھ رومانوی تصاویر دیکھ کر جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ کرب میں مبتلا

اوٹاوا(آئی این پی) کیٹی پیری کیساتھ رومانوی تصاویر دیکھ کر جسٹن ٹروڈوکی اہلیہ کرب میں مبتلا،سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ کردی کہ ہم اکثر بھول جاتے ہیں جس چیز سے ہم محبت کرتے ہیں وہ ہمیشہ ہمارے پاس رہنے کیلئے نہیں ہوتی۔ سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی سابقہ اہلیہ صوفی گریگوئر ٹروڈو نے ان دنوں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور تصاویر پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے، جن میں جسٹن کو امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری کے ساتھ نہایت قریبی لمحات میں دیکھا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید