• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج تک ملتوی، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا

راولپنڈی (خبر نگار) خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج تک ملتوی کر دی۔ استغاثہ نے اپنے حتمی دلائل مکمل کر لئے، وکلا صفائی کی جانب سے آج حتمی دلائل مکمل ہونے کا امکان ہے۔
اہم خبریں سے مزید