اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ،کامیابی کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 48فیصد رہی ، تحریری امتحان میں 15 ہزار 602 میں سے صرف387 حتمی کا میاب، 229کی گریڈ 17 میں تقرری کی سفارش، 119مرد ،110 خواتین شامل،ٹاپ 16 کو PASگروپ ایلوکیٹ، کامیابی کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 48 فیصد رہی ، تحریری امتحان میں 15 ہزار 602 میں سے صرف387 حتمی طور پر کا میاب قرار پائے ،جن کی گریڈ 17میں تقرری کی سفارش کی گئی ، ان میں 119 مرد ،110خواتین شامل ہیں جبکہ ٹاپ 16 امیدواروں کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ ایلو کیٹ کیا گیا۔مزید برآں ٹاپ 30 میں سے 25کو پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس۔